انگور اڈا میں ہولناک جنگ! پاک فوج نے افغان چیک پوسٹیں اڑا دیں!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)افغان طالبان حکومت نے ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے ‘انگور اڈا’ پر اندھا دھند فائرنگ اور مارٹر شیلنگ کی ہے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی کئی چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ سرحدی کشیدگی کورم اور پاک ایران بارڈر تک پھیلتی جا رہی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇



