"ہمارا ووٹ لو، خان کو چھوڑ دو!” پی ٹی آئی کا بڑا سرنڈر؛ عدلیہ میں بڑا زلزلہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد ہائی کورٹ سے تبادلے کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں تعینات ہونے والے جسٹس محسن اختر کیانی نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی کی صفوں میں بھی ہلچل مچ گئی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف اب عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم پر حکومت کو غیر مشروط یا مشروط حمایت دینے کے لیے تیار بیٹھی ہے، جبکہ اندرونی خلفشار عروج پر ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇



