اوکاڑہ: ایم اے جناح روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 نوجوان شدید زخمی

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )ایم اے جناح روڈ پر تیزرفتار موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں 3 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ریسکیو اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا



