قطر کے 4 بڑے ایل این جی ٹینکرز ایران کی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہوگئے

 تہران(جانوڈاٹ پی کے)چار بڑے قطری ایل این جی ٹینکرز پیر کے روز ایران کی جانب سے منظور کردہ راستوں کے ذریعے آبنائے ہرمز میں داخل ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات میں پیشرفت کو ایک بریک تھرو قرار دیا جارہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button