پی ایف یو جے ورکرز کے وفد کا ٹھٹھہ کا تفریحی دورہ، صحافیوں نے کینجھر جھیل اور واٹر پارک کی سیر کی

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن\جانوڈاٹ پی کے)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کے زیر اہتمام صحافیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ٹھٹھہ کا تفریحی دورہ کیا، جس میں مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ بیورو چیفس، سینئر صحافیوں اور ایڈیٹرز نے شرکت کی۔



