اوکاڑہ،اے سی آفس کا ریڈر رشتے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )اسسٹنٹ کمشنر افس کے ریڈر کو رنگ ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپا مار کے گرفتار کر لیا اوکاڑہ اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈر محمد اشفاق نے سائل سے 20 ہزار روپے بطور رشوت وصول کی نشان زدہ نوٹ برامد کر لئے گئے
بتایا گیا ہے کہ سائل کا زمینی تنازع پر اسسٹنٹ کمشنر کے افس کیس چل رہا تھا فیصلہ اپنے حق میں کروانے کے لیے رشوت دی اینٹی کرپشن اہلکاروں نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے



