اوکاڑہ میں افسوسناک حادثہ ، ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق

اوکاڑہ( رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )بےنظیر روڈ نزد علی رضا ہوٹل کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچی جہاں اطلاع دہندہ کے مطابق خاتوں ریل کی پٹری کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گئی

حادثہ میں پٹری کراس کرتی خاتون جانبحق ہو گئی جانبحق ہونے والی خاتون کی نعش کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا

خاتون کی شناخت کرن بی بی زوجہ عنایت (عمر 40 سال تقریباً) سکنہ محلہ شورہ کوٹھی اوکاڑہ کے نام سے ہوئی

مزید خبریں

Back to top button