اوکاڑہ،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )اوکاڑہ بائی پاس کے نزدیک6فور ایل پل کے قریب ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت عمر فاروق ولد ریاض علی (20 سال تقریباً) سکنہ 53 ٹو ایل کے نام سے ہوئی ہے

مزید خبریں

Back to top button