امریکا کی ایرانی تیل پابندیوں میں نرمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل سستا 

لندن(جانوڈاٹ پی کے)امریکاکی جانب سے ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندیاں 2 ماہ کیلئے ہٹائے جانے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.16 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 77.41 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 2.43 ڈالر کمی بعد 73.42 ڈالر فی بیرل پر  آگئی۔

مزید خبریں

Back to top button