عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی

لندن(جانوڈاٹ پی کے)عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری جانب یو اے ای مربن 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 83 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button