سعودیہ میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا،عید27مئی کو ہوگی

ریاض(جانوڈاٹ پی کے)سعودی عرب میں ذوالحجہ1447ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ27مئی بروز بدھ کو ہوگی۔حرمین ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ1447ہجری کا چاند نظر آگیا اور مقدس اسلامی مہینے کا آغاز آج رات ہوگا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ27مئی2026بروز بدھ کو ہوگی اور یوم عرفہ 26 مئی کو ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button