ٹیم کی ناقص پرفارمنس پربہت دکھ ہے،ان کی تنقیدسےکوئی فرق نہیں پڑتاجنہوں نےخودکچھ نہیں کیا،محسن نقوی

لندن(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرافسوس کا اظہار کیا۔

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا مجھے بہت دکھ ہے۔

محسن نقوی نے کہا انگلینڈ میں جو کچھ کیا، ضروری تھا، پرفارمنس کےعلاوہ دیگر معاملات ہیں، فی الحال اسے دیکھ رہے ہیں۔

محسن نقوی کاکہنا تھا ابھی وقت نہیں کرکٹ کے علاوہ بات کروں، تنقید سے نہ گھبرایا ہوں ناگھبراتاہوں، ان کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا۔

مزید خبریں

Back to top button