حکومت اپوزیشن کی کمزور حکمت عملی کا فائدہ اٹھا رہی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے مضبوط حکمت عملی نہ ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت جس طرح کی قانون سازی کر رہی ہے اس کے لیے مضبوط اپوزیشن اتحاد بنایا ہے۔

جے یو آئی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد اسمبلی کے اندر ہی ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button