موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد لاہور موٹر وے پر کار اورٹرک کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات گئے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ساتیس سال کا فیضان اور پچپن سال کا اشرف شامل ہے، شدید زخمی پنتالیس سال کے عابد حسین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button