میرپورخاص: یو سی 08 عارب شاہ بخاری میں پیپلز پارٹی امیدوار حافظ انعام الدین بلا مقابلہ کامیاب

میرپورخاص (شاھدمیمن): یو سی 08 عارب شاہ بخاری میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ،وائس چیئرمین نعیم یوسفزئی کے انتقال کے بعد خالی ہونی والی نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر پیر عزت حسین شاہ جیلانی کی کاوشوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہی امیدوار حافظ انعام الدین بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے،پیپلز پارٹی امیدوار کے مدمقابل انتخابات میں حصہ لینے والے 05 امیدوار پیپلز پارٹی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

مزید خبریں

Back to top button