لاہور پولیس کا بڑا ایکشن: سب انسپکٹر کے خلاف نوجوان سے رقم طلب کرنے پر “بھیک مانگنے” کا مقدمہ درج

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور پولیس نے نوجوان سے رقم مانگنے پر سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر نے ایک طالب علم کو ہاسٹل سے بلاکر رقم مانگی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر پر گداگری ایکٹ اور پولیس رولز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button