لاہور،نہر میں تیز رفتاری کارجاگری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے علاقے دھرم پورہ کینال روڈ کے قریب تیز رفتار کار نہر میں جاگری،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر فوری طور پر کار میں پھنسے افراد کو باہر نکال لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



