ترکش ہارر فلم’’کافرون‘‘23 اکتوبر کو پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ترکیہ کی ہارر فلم ’’کافرون‘‘ بھی پاکستانی سینما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے، فلم 23 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حقوق سنے پیکس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ہیں۔ فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیا جائے گا، تاکہ مقامی ناظرین اس کی کہانی کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔

ترکش ہارر فلم ’’کافرون‘‘ کی سینما گھروں میں ریلیز سے ہارر فلموں کے شائقین کو ایک نئی فلم دیکھنے کا موقع ملے گا۔

مزید خبریں

Back to top button