عراقی ملیشیا گروپوں کی اردن پر حملے کی منصوبہ بندی،اردن کی جوابی کارروائی کی وارننگ

دوحہ(جانوڈاٹ پی کے)عرب میڈیا کے مطابق عراقی سرزمین میں موجود ملیشیا گروپوں نے اردن پر حملے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اردن نے اس حوالے سے عراقی حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔

اردنی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر عراقی سرزمین سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق اردن نے واضح کیا ہے کہ حملے کی صورت میں عراقی سرزمین پر سرگرم ملیشیا گروپوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button