اسرائیل میں فوجی بھرتی سے انکار پر گرفتاریاں، تل ابیب میں احتجاج،فوج مخالف نعرے

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیل میں فوج میں بھرتی سے انکارپرگرفتاریوں کے خلاف مظاہرین نے فوجی حراستی مرکز کے سامنے احتجاج کیا۔
تل ابیب سے 30 کلومیٹر دور بیت لید فوجی اڈے کے سامنے کیے جانے والے احتجاج میں مظاہرین نے مرجائیں گے مگر فوج میں نہیں جائیں گے کے نعرے لگائے۔



