بلوچستان میں کمشنر کا پراسرار اغوا! ایران پر "مادر آف آل بمبز” گرانے کا پلان!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)بلوچستان کی رخشان ڈویژن کے کمشنر اسد اللہ کاکڑ کو کوئٹہ سے واپسی پر پراسرار طور پر اغوا کر لیا گیا! حیران کن طور پر چند دن قبل خاران کے ڈپٹی کمشنر کو بھی اسی طرح اغوا کیا گیا تھا۔ دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو گئے ہیں، جہاں امریکہ کی جانب سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم ("مادر آف آل بمبز” – MOAB) سے حملے کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




