ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کی ویڈیو جاری کردی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے پاسداران انقلاب نے بندر عباس میں ہونے والے امریکی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کی ویڈیو جاری کردی۔
اس سے قبل ایرانی پاسداران انقلاب نے بندرعباس میں حملوں کے جواب میں امریکی ائیربیس کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان امریکی ائیربیس کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی تھی۔
🎥 تصاویر پاسخ به تعرض سحرگاه امروز ارتش متجاوز آمریکا به نقطهای در حاشیۀ فرودگاه بندرعباس https://t.co/z7pDMCcPas pic.twitter.com/gHhP5Tuj1l
— خبرگزاری فارس (@FarsNews_Agency) May 28, 2026



