پشت پر خنجر کا جواب، ایران کا امریکی بحریہ پر ہولناک حملہ، نیتن یاہو کی ہسپتال منتقلی سے اسرائیل میں کھلبلی!

​اسلام آباد: خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ میں جاری امن مذاکرات کی پسِ پردہ کوششوں کو اس وقت شدید ترین دھچکا لگا جب امریکہ اور اسرائیل نے مبینہ امن ڈیل کی پشت پر خنجر گھونپتے ہوئے ایران اور لبنان پر بیک وقت ہولناک بمباری شروع کر دی۔ امریکی فوج نے ابنائے ہرمز میں ایران کے انتہائی اہم بحری جزائر بندر عباس، قشم اور جاسک پر فضائی حملے کیے، جس کا مقصد ایرانی بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مفلوج کرنا تھا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اپنے تین جوانوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے پانسہ پلٹ دیا اور جوابی کارروائی میں گہرے سمندر میں موجود امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر اینٹی شپ کروز میزائلوں کی برسات کر دی، جبکہ تین امریکی اور ایک اسرائیلی ڈرون کو بھی مار گرایا۔ دوسری طرف، اسرائیل نے بیروت پر 83 سے زائد تباہ کن میزائل داغ کر قیامت برپا کر دی، جس کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیل کے دفاعی حصار کو تار تار کرتے ہوئے 200 سے زائد راکٹوں اور فائبر آپٹک ڈرونز سے سنسنی خیز بمباری کی ہے۔ اس خوفناک جوابی کارروائی کے فوراً بعد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو انتہائی پراسرار اور ہنگامی حالت میں یروشلم کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس نے پورے خطے میں کھلبلی مچا دی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے اس ہولناک ملٹری معرکے، امریکی صدر ٹرمپ کے دباؤ اور اس جنگ کے پسِ پردہ تمام سنسنی خیز حقائق کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے معروف صحافی معظم فخر کا یہ وی لاگ لازمی دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button