ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر حملے کی ویڈیو جار ی کردی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی میڈیا نے آج آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر میزائیل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔
اس سے قبل ایرانی خبرایجنسی کا بتانا تھا کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی وارننگ نظر اندازکرنے والے امریکی جہاز کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیاہے۔
ایرانی خبرایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ حملوں کے بعد امریکی جہاز نے اپنا سفر روک دیا اور پسپائی اختیار کرنے اور علاقے سے بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔
Footage shows the Iranian Navy firing warning shots at US destroyers in the Strait of Hormuz.
Follow: https://t.co/mLGcUTS2ei pic.twitter.com/2UQuyDbEW1
— Press TV 🔻 (@PressTV) May 4, 2026



