ڈی پی اواوکاڑہ نے2ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے دو پولیس افسران کے تبادلوں کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر رؤف اسماعیل کو ایس ایچ او چوچک تعینات کر دیاگیاہےجب کہ محمد سلیم سکھیرہ ایس ایچ او کو کلوز لائن اوکاڑہ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button