دیپالپور:میراں بہاول شیرقلندرکا474واں عرس شروع

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)صوفی بزرگ حضرت سید بہاوالدین گیلانی بغدادی المعروف میراں بہاول شیر قلندر کا 474 واں عرس جشن قلندر کے نام سے شروع ہو گیا،رنگ برنگے پرچم تھامے فقراء جماعت کی شکل میں درگاہ پر پہنچے افتتاحی دعا سجادہ نشین سید اسد علی گیلانی نے کرائی ملک بھر آئے والے زائرین مریدین عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود تھی 10 جولائی کو چراغاں کے ساتھ اختتامی دعا ہوگی۔

مزید خبریں

Back to top button