لاہور،ملازم بہن بھائیوں پر تشدد میں ملوث لیڈی کانسٹیبل سمیت2اہلکار معطل،مقدمہ درج

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے علاقے ڈیفنس تھانہ اے میں ملازم بہن بھائیوں پر تشدد کرنا پولیس کو مہنگا پڑگیا،لیڈی کانسٹیبل سمیت دواہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈیفنس بی سے چوری کے شبہ میں بہن بھائی کو ڈیفنس اے منتقل کیا گیا، تشدد کی تصاویر وائرل ہونے پر زیرِ حراست ملزمان کو رہا کر دیا گیا،ڈیفنس بی کے ملزموں کی ڈیفنس اے منتقلی کی گئی۔کانسٹیبل ساجد علی اور لیڈی کانسٹیبل حفضہ شفیق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button