موج مستی بہت ہوگئی،اب پڑھائی پر توجہ دیں!انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)موج مستی بہت ہوگئی،اب پڑھائی پر توجہ دیں!انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی،بارہویں جماعت کا پہلا پرچہ بیس مئی،گیارہویں کا پندرہ جون کوہوگا،ڈیٹ شیٹ کیمطاب چھبیس سےاکتیس مئی تک عید کی چھٹیاں ہونگی،انٹرپارٹ ٹوکاآخری پرچہ بارہ جون اورپارٹ ون کاآخری پیپرآٹھ جولائی کو کمپیوٹرسائنس کا ہوگا،دس جولائی سےاٹھارہ اگست تک پریکٹیکل امتحان ہونگے۔

مزید خبریں

Back to top button