وزیراعلیٰ مریم نوازکاراولپنڈی کے آئی جے پی روڈپرسیوریج ڈرین میں بچے کے ڈوب جانے کے واقعہ کانوٹس

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کاراولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پرسیوریج ڈرین میں بچے کے ڈوب جانے کے واقعہ کا نوٹس۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا بچے کی تلاش کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈپٹی کمشنر کو آپریشن کی مانیٹرنگ کی ہدایت۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے لمحہ بہ لمحہ رپورٹ طلب کرلی۔

مزید خبریں

Back to top button