بلوچستان،مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم 6 افرادجاں بحق 17 زخمی

بلوچستان (jano.pk)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابقایس ایس پی لسبیلہ کےمطابق مسافرکوچ پنجگورسےکراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سےزیرو پوائنٹ کےقریب ٹکرا گئی،زخمیوں میں مرد،خواتین اوربچےبھی شامل ہیں،جنہیں ایمبولینسز کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کےبعد قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی،جسے پولیس کی مدد سے بحال کر دیا گیا

مزید خبریں

Back to top button