عباس عراقچی کی عمانی وزیر خارجہ سے مسقط میں ملاقات، آبنائے ہرمز پر مشاورت

مسقط(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مسقط میں عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ میں آبنائے ہرمز کے حوالے سے بھی خصوصی بات چیت ہوئی۔

دونوں کے درمیان امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت کے تحت آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کے مناسب طریقہ کار پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button