ایران اور سپین کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ کی صورتحال پر گفتگو

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب کو جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی کوششوں سے آگاہ کیا، اور بتایا کہ ان کوششوں کا مقصد خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کا قیام یقینی بنانا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button