پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کی چھٹی کرادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)شین میکڈرمٹ کی پاکستان وائٹ بال ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ختم۔شین میکڈرمٹ کو گزشتہ سال پاکستان وائٹ بال ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا،ذرائع کے مطابق معاہدہ مکمل ہونے پر پی سی بی نے شین میکڈرمٹ کے ساتھ نیا کنٹریکٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا،پاکستان کرکٹ بورڈ جلد وائٹ بال ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ کا اعلان کرے گا۔

مزید خبریں

Back to top button