کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے
کامیڈی اداکار اللہ رکھا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے,کامیڈی اداکار اللہ رکھا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہو،پبلک ڈیمانڈ پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران اللہ رکھا پیپسی کو ہارٹ اٹیک ہوا،انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے،کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی پبلک ڈیمانڈ کامیڈی شوکا حصہ تھے،اللہ رکھا پیپسی نے تھیٹر میں بے شمار ڈرموں میں پرفارمنس دی،مخلتف نجی ٹی وی چینلرز میں بطور کامیڈین اپنی منفرد پہچان بنائی۔



