فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

تہران(جانوڈاٹ پی کے)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کے لیے خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اور اعلیٰ سول و ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو الوداع کہا۔

مزید خبریں

Back to top button