عمران خان کو پابندسلاسل1064دن گزر چکے،ٹارچر سیلوں میں رکھا گیاھے،حسن خان

بدین(رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو/ڈاٹ/پی کے)ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری تحریک انصاف سندھ حسن خان پٹھان نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ عمران خان کو پابند سلاسل1064دن گزر چکے عمران خان کو ٹارچر سیلوں میں رکھا گیا ھے وکلا خاندان سمیت کسی سے بھی ملاقات کرنے نہیں دی جاتی ہے انہونے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کے عمران خان ضمیر کا قیدی ھے عمران خان رہا ھونگے اس نظام سسٹم کا خاتمہ ھوگا انہونے نے کہا ہے کے اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی عمرے صحت والی ژندگی دے عمران خان ملک وقوم کی صحت مند انقلابی آواز ھے مظلوم طبقات کی ترجمانی ھے عمران خان سے وکلاء اور خاندان کے افراد کی ملاقاتیں ساتھ ساتھ انکے تمام حقوق کا مطالبہ کررھے ہیں عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کئے جائیں اولین ترجیح فوری طبّی معائنہ شفا ھسپتال میں وکلاء اور خاندان کے افراد کے سامنے اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں کیا جائے انہونے کہا ہے کے ملک وقوم کی معاشی حالت کے لئے کوئی مضبوط پالیسی نہیں ھے ملک تاریخ کی غریب کی شرح تاریخی سیاسی انتقام عدلیہ کی تدفین بدترین الیکشن دھاندلی ووٹوں پہ ڈاکہ تاریخی مہنگائی پڑوسی ممالک کے بارڈر بند دھشگردی لوڈ شیڈنگ گیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پہ ھے تاریخی مثالی بے روزگاری کی شرح تیزی بڑھتی جارہی ھے صوبوں کے حقوق پہ ڈاکے آئینی ترمیموں کے زریعے جعلی حکومت کے زریعے قانون سازیاں فصیلوں استنی سب جھوٹے مسلط شدہ حکومت کررہی ھے اس فیصلوں کو ڈکیٹروں کا فیصلہ ھے ملک وقوم سے سرمایہ کار ملک سے چلے گئے ہیں ٹیکسز کی بھرمار ھے عوام کا جینا حرام ھے اسمبلیاں فارم نمبر 47 کی جعلی پیدوار ھے آج جعلی حکمرانوں کو چور ڈاکو لیٹرے کہا جاتا تھا آج حکمران بن کر ملک وقوم کے فیصلے کررھے ہیں ملک وقوم کی ترقی میں نمایاں کردار ادا نہیں کیا گیا جو لمیہ فکریہ ھے

مزید خبریں

Back to top button