اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،غزہ کیمپ پرحملہ،6فلسطینی شہید

غزہ(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ میں یمن السعید اسپتال کے قریب حملہ کردیا، جس میں6فلسطینی شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، حملے میں متعدد دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں قریبی طبی مراکز منتقل کیا گیا۔زخمیوں کی درست تعداد اور ان کی حالت کے بارے میں فوری طور پر مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

مزید خبریں

Back to top button