امریکی حملوں میں پینے کے صاف پانی کے ذخیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا: ایرانی میڈیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آج ہونے والے امریکی حملوں میں پینے کے صاف پانی کے ذخیروں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی حملوں میں صوبے ہرمزگان میں پانی کے 2 ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان دونوں ٹینکوں میں مجموعی طور پر 25 لاکھ لیٹر پانی ذخیرہ ہوتا تھا جو تقریباً 20 ہزار افراد کو فراہم کیا جاتا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button