قومی اسمبلی کے رکن سید ایاز علی شاہ کی جانب سے سرگرمیاں جاری

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن /جانوڈاٹ پی کے)قومی اسمبلی کے رکن ۔ سابق وفاقی ویزر مملکت برائے فوڈ سکیورٹی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے رکن سید ایاز علی شاہ شیرازی کی جانب سے ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی خشک برادری کے رھنما سردار ابراھیم خشک کے وفات پر ان کی مکلی سوسائٹی والی رھائشگاہ پہنچ مروحوم کے ورثا سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سید ایاز علی شاہ شیرازی نے مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانے اور ورثا جو صبر و جمیل عطا کرنے کے لئے دعا مانگی اس موقع پر مرحوم کے بھائی سردار غلام مصفی، خشلک, سردار عبداللہ خشک اور سردار غلام مرتضی’ خشک سمیت دیگر ورثا بھی موجود تھے دوسری جانب سابق صوباِِئی وزیر اور ٹھٹھہ کے لیجنڈ سیاسی رھنما صاحبڈنو گاھو مرحوم کے فرزند زاھد گاھو کی مکلی سوسائٹی والی رھائشگاہ پہنچ کر ان کی طبیعت کی ناسازی پر ان کی عیادت کی اس موقع پر گاھو برادری کے معزز اور پگدار ذوالفقار گاھو سمیت دیگر رشتیدار موجود تھے

مزید خبریں

Back to top button