صدر نے قومی اسمبلی اورسینیٹ کا بجٹ اجلاس5جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس5جون بروز جمعہ شام5بجے اور سینیٹ کا اجلاس5جون شام6بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔