ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے، روسی وزارتِ خارجہ

ماسکو(جانوڈاٹ پی کے)روس کا کہنا ہے ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے۔

ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔

روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ افزودہ یورینیئم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل درآمد میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button