جنگ بندی کے دوران ایران نے ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کردی، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کردی۔

ٹی وی نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیز ہے۔ ایرانیوں نے بحالی معاملات میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑدیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ایران کی تیاری سے خطے میں سیکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button