پنکی سے رابطے مہنگے پڑ گئے،کراچی پولیس نے سی ٹی ڈی کے 2اہلکار گرفتار کرلئے

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پنکی سے رابطے مہنگے پڑ گئے،کراچی پولیس نے سی ٹی ڈی کے 2اہلکار گرفتار کرلئے۔منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے2اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔گرفتار اہلکار انمول عرف پنکی کے ساتھ رابطے میں رہتے تھے۔حراست میں لیے جانےو الوں میں اے ایس آئی کفیل اور ایک سپاہی شامل ہے، جن کی پوسٹنگ سی ٹی ڈی سول لائنز میں ہے۔

مزید خبریں

Back to top button