دیپالپور:اسسٹنٹ کمشنر کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)قصبہ حویلی لکھا شکور آباد میں اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور فیصل شہزاد چیمہ نے ایک غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا دوران معائنہ سوسائٹی کے مالکان سرکاری منظوری یا اجازت نامہ پیش نہ کرسکے۔اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور نے غیر قانونی ترقیاتی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے عملہ کو فوری طور پر تعمیر شدہ سڑکوں کو مسمارکرنے کا حکم دیا۔

مزید خبریں

Back to top button