بدین: سی آئی اے پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن،2ملزم گرفتار، 36300سفینا ساشے برآمد

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/ڈاٹ/پی کے)سی آئی اے پولیس نے کراچی سے بدین کی جانب لائی جانے والی سفینہ کی بڑی کھیپ پکڑلی

11 کٹے (36300 ساشے) سفینا برآمد۔ 2 ملزمان ھیول کار سمیت گرفتار، مقدمہ درج انچارج سی آئی اے سب انسپکٹر گل حسن لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ ساریجا لنک روڈ پر کاروائی کے دوران ھیول کار سے 11 کٹے سفینا جن میں 36300 سفینا ساشے برآمد کرلیے ہیں پولیس نے کاروائی کے دوران تلہار کے رہائشی سفینا سپلائر محمد مٹھن شاھ اور بدین کے رہائشی سکندر علی شاھ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزمان نے ابتدائی انٹیروگیشن کے دوران بتایا کہ وہ کراچی سے بدین کی جانب سفینا سپلائی کرنے جارہے تھے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بدین پہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

مزید خبریں

Back to top button