سجاول،جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد ادریس کے قتل کیخلاف ریلی

سجاول(جانوڈاٹ پی کے)جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف ریلی نکالی گئی۔

ریلی مولانا محمد اسماعیل کی قیادت میں جامع قاسمیہ سے پبلک پارک تک نکالی گئی۔ریلی کے شرکاء قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے،مظاہرین کا کہنا تھا ملک میں مذھبی رہنماؤں اور علماء کرام کی جانیں محفوظ نہیں ہیں،خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں صورت حال انتہائی تشویشناک ہے،دہشتگردی کی وارداتیں عروج پر ہیں ،مولانا ادریس کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے مقررین کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button