دیپال پور:اسسٹنٹ کمشنر کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کاروائی 35 ہزار بوریاں گندم برآمد، گودام سیل

دیپالپور (محمد اسلم بھٹی)حجرہ شاہ مقیم منڈی احمد آباد بصیر پور حویلی لکھا اور گردونواح میں ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور فیصل شہزاد چیمہ نے کاروائی کرتے ہوئے سات مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 35ہزار بوریاں گندم برآمد کر لی گودام سیل کر دیئے گئے اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائےگا ذخیرہ اندوزی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائےگی کاروائیوں کا مقصد عوام الناس کیلئے گندم کی سپلائی کو یقینی بنانا ہے

مزید خبریں

Back to top button