ابوظہبی میں خطرہ ٹل گیا،حکومت نے الرٹ واپس لے لیا

ابوظہبی(جانوڈاٹ پی کے)اماراتی وزارت داخلہ نےابوظبی میں خطرےکاالرٹ واپس لےلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت داخلہ نے خطرےکاالرٹ واپس لےلیا، وزارت داخلہ کے مطابق خطرہ ختم ہوچکا ہے،صورتحال محفوظ ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملے کے خطرے کے پیش نظر موبائل فون کے ذریعے ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔الرٹ میں شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے ’موجودہ صورتحال کے پیش نظر ممکنہ میزائل حملے کے خطرات ہیں، فوری طور پر قریبی محفوظ عمارت میں پناہ لیں۔

مزید خبریں

Back to top button