دیپال پور:گندم کے کھیتوں میں آتشزدگی 7ایکٹر تیارفضل جل کر خاکستر

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی)نواحی قصبہ حویلی لکھا کے محلہ شکور آباد میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب مبینہ طور پر ارشاد خاں کلس کی تیار فصل گندم میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں تقریباً سات ایکڑ فصل جل کر خاکستر ہو گئی کھیتوں میں آگ لگی یا کسی نے جان بوجھ کر لگائی اس بات کی تحقیقات جاری ہیں



