امن کے پیغام کو بیان کرنے سے جھکوں گا نہیں، پوپ لیو صدر ٹرمپ کو جواب

مبارک ہیں وہ لوگ جو صلح کراتے ہیں!پوپ لیو

ویٹی کن سٹی(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر پوپ لیو نے ردعمل دیتے ہوئے کہا میں کسی بحث میں نہیں پڑوں گا، امن کے پیغام کو بیان کرنے سے جھکوں گا نہیں۔پوپ لیو نے ردعمل دیتے ہوئے کہامیری باتیں ہرگز کسی پر حملہ کرنے کے لیے نہیں ہوتیں،مبارک ہیں وہ لوگ جو صلح کراتے ہیں،لوگ امن اور مفاہمت کے پل بنانے کے طریقے تلاش کریں،جہاں تک ممکن ہو جنگ سے بچنے کی راہیں اختیار کریں۔

مزید خبریں

Back to top button